Friday, July 23, 2010

جنرل کیا نی اور دہشت گردی

دنیا میں سات عجائبات کا بہت چرچاہے۔مگراب آٹھویں عجو بے یعنی پاکستان کو بھی اس فہرست میں شامل کر دینا چاہئےـ اس ملک میں جو بھی حکمران آتا ہے وہ یہ سمجھتا ہے کہ وہ اس ملک کے لئے نا گزیر ہے اور اس کے بغیر یہ ملک خدانخواستہ ایک لمحے کے لئے بھی نہیں چل سکے گا-اس دلفریب اور تباہ کن سوچ کی شروعات نام نہادفیلڈمارشل جنرل ایّوب خان سے ہوئ اور براستہ سویلین مارشل لاء اور قا ئد عوام ذوالفقار علی بھٹوتک جا پنہچی پھر امیر المو منین ضیا ءالحق سے ہوتی ہوئ رو شن خیال جنرل پرویزمشرّ ف تک جا پہنچی-
اب یہ انکشاف وزیر اعظم پاکستان سیّد یوسف رضا گیلا نی کے دل و دماغ پر ہوا کہ جنرل کیانی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پوری پاکستان آرمی میں واحد جرنیل ہیں جو یہ جنگ لڑ سکتے ہیں اور گیلانی حکومت کو پانچ سال پورے کرنے دیں گےکیو نکہ وہ جمہوریت پسند جرنل ہیں ـ حا لانکہ ما ضی کی تاریخ کچھ اور بتاتی ہے ـ بقیہ آرمی نا اہل کما نڈروں سے بھری پڑی ہے اور اس جنگ کو لڑنے کے اہل نہیں ہیں ـ اور ہو سکتا ہے کہ کوئ جمہو ریّت کش جرنل بر سر اقتدار نہ آجائے ـ
اور اقتدار کی کرسی گیلانی اور زرداری سے چھن نہ جائےـ
پاک آرمی زندہ باد

5 comments:

  1. i support.............

    ReplyDelete
  2. main support kartahu...leken as a sahafi main ye kahunga k mulk midterm election ke tarf gamzan hain k q musharaf ane wala hain awrjab wu ajae tu tu esku army chief eke support hasel huge q k esku es muqam par musharaf ne punvhaya tha....

    ReplyDelete
  3. بلاگ پر خوش آمدید اظہاراللّہ بھائ
    تبصرے کا شکریہ
    کیا یہ بات گیلا نی اینڈ کمپنی نہیں جا نتی ـ

    ReplyDelete
  4. HUM PAKISTANIO KA EK HI HALL HAI.AUR WO HAI MARSHALLAH.JAB TAK HAMARI DUM AAG PAR NA RAKHI JAE HUM NE KAAM NAE KARNA HOTA.JUMURIAT ARMY KO MUJBOOR KARTI HAI KE WO BOARDER SE NIKAL KAR GOVERNMENT SAMBHALE....

    ReplyDelete
  5. سلام دانش بھائ
    بلاگ پر خوش آمدید
    جناب تین دفعہ تو آرمی کو بھگت چکے ہیں ـ الٹا حالات مزید خراب ہوچکے ہیں-
    آرمی کچھ نہیں کر سکتی ـ

    ReplyDelete