Saturday, July 17, 2010

بنگلہ دیش میں مولانا مودودی کی کتابیں ہٹا لی گئیں

بنگلہ دیش میں اسلامی فاؤنڈیشن کے حکم پر بر صغیر پاک و ہند میں جماعت اسلامی کے بانی مولانا ابو اعلیٰ مودودی کی تمام کتابیں ملکی مساجد کی لائبریریوں سے ہٹا دی گئیں ہیں۔مزید یہاں پڑھئے۔

3 comments:

  1. ہر کسی کو اسلام سے دشمنی ہے۔جس کو بھی موقع ملتا ہےاسلام دشمنی میں جو کرسکتاہے ضرور کرتا ہے۔

    ReplyDelete
  2. ya i agree with you but we should think how we can contribute to promote islam.

    ReplyDelete
  3. بلاگ پر خوش آمدید اطہر شاہ صاحب ـ
    تبصرے کا شکریہ
    ہم اپنی کو شش ہی تو نہیں کر رہے ـ

    ReplyDelete