Wednesday, July 7, 2010

داتادربارخون میں نہا گیا۔


داتا دربار میں جو ظلم عظیم ہؤا اسکی وجہ سے تما م پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے ھیں۔اس واقعے کی جتنی بھی مزمّت کے جاءےکم ھے۔یہ جو لوگ بھی ھیں ان کو کیفَر کردار تک پنہچایاجائے۔

حکومت کو چائے کہ وہ ذمّہ داروں کا تعّین کرے اور مجرموں کو قرار واقعی سزادی جائے چاہے وہ طالبان ہوں یا ظالمان یا کا لعدم تنظـیموں کے لوگـ ـ سی۔آئ۔اے ہو یا بلیک واٹریا انڈین را والےعوام کے تحفّظ کی ذمّہ داری بحر حال حکو مت وقت پر عا ئد ہوتی یے-اور وہ زبا نی بیا نا ت دے کر اپنے آپ کو بر ی ا لذّمہ قرار نہیں دے سکتےـ

1 comment:

  1. لینک کو اپڈیٹ کر دیا ہے، اب چیک کریں۔
    گوگل کی بلاگسپاٹ پر بلاگ بنانے کے لیے اردو ٹیمپلیٹس
    http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=cat&id=12

    ReplyDelete